Prime Minister Imran Khan will address the nation today: Sheikh Rashid


Updated: 30 Mar 2022

965


وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کاکہنا  ہےکہ وزیراعظم عمران خانآج شام قوم سے خطاب  کریں گے۔

 

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں شیخ رشید کاکہنا تھا کہ سیاست اب شروع ہوچکی ہے، وزیراعظم نے کابینہ کا ہنگامی اجلاس بلا لیا ہے۔

وزیر داخلہ  نے کہا کہ عمران خان آخری گیند تک مقابلہ کریں گے جب کہ دھمکی آمیز خط دکھانے کے لیے دس صحافیوں کو بلایا گیا ہے۔

اس سے قبل وزیراعظم عمران خان نے ایک تقریب سے خطاب میں کہا تھا کہ  تحریک عدم اعتماد ایک بڑی عالمی سازش ہے اور دھمکی آمیز خط سینئر صحافیوں کو دکھاؤں گا۔

  • اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں شیخ رشید کاکہنا تھا کہ
  • [[red]]سیاست اب شروع ہوچکی ہے، وزیراعظم نے کابینہ کا ہنگامی اجلاس بلا لیا ہے۔
  • وزیر داخلہ  نے کہا کہ عمران خان آخری گیند تک مقابلہ کریں گے
  • جب کہ دھمکی آمیز خط دکھانے کے

 

[[urdu]]وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس طلب‘ اتحادی جماعتوں کے سربراہان بھی مدعو

وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس طلب‘ اتحادی جماعتوں کے سربراہان بھی مدعو

اجلاس میں وفاقی کابینہ کے اراکین اور شرکاء کو وزیراعظم عمران خان کو ملنے والے دھمکی آمیز مراسلے کے حوالے سے اعتماد میں لیا جائے گا

[[urdu]]ایم کیو ایم اور متحدہ اپوزیشن میں معاہدے کی تفصیلات سامنے آگئیں

جیونیوز نے متحدہ اپوزیشن اورایم کیوایم کے درمیان معاہدے کی تفصیلات حاصل  کرلیں۔

جیونیوز کو حاصل ہونے والے تفصیلات کے مطابق متحدہ اپوزیشن اور ایم کیو ایم کا معاہدہ 27 نکات پر مشتمل ہے جس پر متحدہ اپوزیشن کی تمام قیادت نے دستخط کیے ہیں۔

[[urdu]]اگر سسٹم اتنا مضبوط نہیں کہ آئین پر عمل کروا سکے تو سپریم کورٹ کو ایکشن لینا پڑتا ہے: چیف جسٹس

آئین کے آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے لیے دائر صدارتی ریفرنس اور سپریم کورٹ بار کی درخواست پر سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیے کہ اگر سسٹم اتنا مضبوط نہیں کہ آئین پر عمل کروا سکے تو سپریم کورٹ کو ایکشن لینا پڑتا ہے۔

جیونیوز نے متحدہ اپوزیشن اورایم کیوایم کے درمیان معاہدے کی تفصیلات حاصل  کرلیں[[urdu]]

جیونیوز نے متحدہ اپوزیشن اورایم کیوایم کے درمیان معاہدے کی تفصیلات حاصل  کرلیں۔

جیونیوز کو حاصل ہونے والے تفصیلات کے مطابق متحدہ اپوزیشن اور ایم کیو ایم کا معاہدہ 27 نکات پر مشتمل ہے جس پر متحدہ اپوزیشن کی تمام قیادت نے دستخط کیے ہیں۔

جو انسان دوسروں کو شک کی نگاہ سے دیکھتا ہے حقیقت میں وہ اپنے کردار کی برائیاں دوسروں میں تلاش کرتا ہے۔ urdu quote

Noman Ismail

Noman Ismail

Mr Noman Ismail is a Web Designer  & Developer . He developed and managed many websites. This Website is also developed by Mr Noman Ismail.

Please Write Your Comments