Pakistan has taken the issue of Indian missile crash to UN Secretary General


Updated: 15 Mar 2022

1372


Table of Content
  1. پاکستان نے بھارتی میزائل گرنے کا معاملہ سیکرٹری جنرل قوام متحدہ تک پہنچا دیا
  2. پاکستان کی حدود میں بھارتی میزائل گرنے کے واقعے پر چین کا ردِعمل آ گی
  3. پاکستان میں مزید 473 کورونا مریض، 4 افراد چل بسے
  4. ISLAMABAD: Foreign Minister Shah Mahmood Qureshi on Monday spoke to United Nations Secretary 
  5. What is SEO?
    1. How do search engines work?
      1. Keywords
      2. What is the Audience Searching for?
      3. Google vs. Other Search Engines
  6. How does Google work?
    1. Crawling:
    2. Indexing:
    3. Serve The Results:
  7. How does SEO work?
  8. Why is SEO important?
  9. Types Of SEO?
    1. Technical SEO:
    2. Local SEO:
    3. On-page SEO:
    4. Off-Page SEO:
  10. Conclusion:

1- پاکستان نے بھارتی میزائل گرنے کا معاملہ سیکرٹری جنرل قوام متحدہ تک پہنچا دیا

یہ واقعہ ہندوستان کے غیر ذمہ دارانہ طرز عمل کا تسلسل ہے‘ اس سے بھارت کی علاقائی امن و استحکام اور ہوابازی کے تحفظ سے لاپروائی کی عکاسی ہوتی ہے‘ سلامتی کونسل سمیت عالمی برادری واقعہ پر توجہ دے۔ شاہ محمود قریشی کا انتونیو گوٹیرس کو ٹیلی فون

اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین ۔ 15 مارچ 2022ء ) پاکستان نے بھارتی میزائل گرنے کا معاملہ سیکرٹری جنرل قوام متحدہ تک پہنچا دیا ۔ 92 نیوز کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوٹیرس کو ٹیلی فون کیا اور انہیں 9 مارچ کو بھارت کی نام نہاد حادثاتی میزائل فائرنگ پر بریف کیا ۔ اس دوران وزیر خارجہ نے کہا کہ بھارتی میزائل پاکستان کی حدود میں گرا ، جو پاکستان کی فضائی حدود کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے ، یہ واقعہ بھارت کی تحفظ ہوابازی اور علاقائی امن و استحکام سے لاپروائی کا عکاس ہے۔
شاہ محمود قریشی نے مطالبہ کیا کہ اقوام متحدہ سلامتی کونسل سمیت عالمی برادری واقعہ پر توجہ دے کیوں کہ یہ واقعہ ہندوستان کے غیر ذمہ دارانہ طرز عمل کا تسلسل ہے اور پاکستان حد درجہ تحمل اور ذمہ داری کا مظاہرہ کر رہا ہے ۔
دوسری طرف پاکستان نے میزائل واقعے سے متعلق بھارت کے سامنے اہم سوالات اٹھا دیے، جن میں کہا گیا ہے کہ واقعے کی مشترکہ تحقیقات کی جائیں، میزائل حادثاتی طورپر پاکستان میں کیسے داخل ہوا؟ میزائل کی قسم اور خصوصیت کیا تھی؟ میزائل پاکستان میں کیسے گرا؟ میزائل خود تباہی کے نظام سے لیس تھا تو خود تباہ کیوں نہ ہوا؟ کیا میزائل کو بھارتی مسلح افواج نے ہینڈل کیا تھا یا کچھ بدمعاش عناصر نے؟ میزائل واقعے پر پاکستانی ردعمل سے پہلے بھارت نے کیوں خود غلطی تسلیم نہیں کی؟ بھارت میزائل کی حادثاتی لانچنگ پرپاکستان کو مطلع کرنے میں کیوں ناکام رہا؟ کیا بھارتی میزائل معمول کی نگرانی کے لیے بھی تیار کیے گئے ہیں؟۔

  • بھارت کا یکطرفہ تحقیقات کا فیصلہ کافی نہیں، سنگین معاملے
  • کو بھارتی حکام کی پیش کی گئی سادہ وضاحت سے حل
  • نہیں کیا جا سکتا، بھارت کو معاملے پر کچھ سوالوں کے ج
  • وابات دینا ہوں گے، بھارت واقعے کو روکنے کے لیے اقدامات
  • اور طریقہ کار کی وضاحت کرے۔

2-پاکستان کی حدود میں بھارتی میزائل گرنے کے واقعے پر چین کا ردِعمل آ گی

پاکستان کی جانب سے یہ سوال بھی اٹھایا گیا ہے کہ بھارتی میزائل حادثاتی طورپر پاکستان میں کیسے داخل ہوا؟ پاکستانی حدود میں گرنے والے میزائل کی قسم اورخصوصیت کیا تھی؟ پاکستان میں بھارتی میزائل کیسے گرا؟ بھارت پاکستانی حدود میں گرنے والے میزائل کی قسم سے متعلق واضح کرے، بھارت بتائے میزائل حادثاتی طورپر پاکستان میں کیسے داخل ہوا؟ میزائل خود تباہی کے نظام سے لیس تھا تو خود تباہ کیوں نہ ہوا؟ پاکستان نے مطالبہ کیا ہے کہ عالمی برادری جوہری ماحول میں سنگین وقعے کا سنجیدگی سے نوٹس لے، بھارت کا اندرونی عدالتی تحقیقات کا فیصلہ کافی نہیں، حقائق جاننے کے لیے مشترکہ تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہیں، بھارت کا یکطرفہ تحقیقات کا فیصلہ کافی نہیں، سنگین معاملے کو بھارتی حکام کی پیش کی گئی سادہ وضاحت سے حل نہیں کیا جا سکتا، بھارت کو معاملے پر کچھ سوالوں کے جوابات دینا ہوں گے، بھارت واقعے کو روکنے کے لیے اقدامات اور طریقہ کار کی وضاحت کرے۔

  •  بھارت کا یکطرفہ تحقیقات کا فیصلہ کافی نہیں، سنگین معاملے
  • کو بھارتی حکام کی پیش کی گئی سادہ وضاحت سے حل
  • نہیں کیا جا سکتا، بھارت کو معاملے پر کچھ سوالوں کے ج
  • وابات دینا ہوں گے، بھارت واقعے کو روکنے کے لیے اقدامات
  • اور طریقہ کار کی وضاحت کرے۔

3- پاکستان میں مزید 473 کورونا مریض، 4 افراد چل بسے

حکومت کا چوہدری شجاعت حسین کے جلسے منسوخ کرنے کی اپیل پر ردِعمل آ گیا

وزیر اعظم نے چوہدری صاحب کو ہمیشہ عزت دی،تحریک انصاف شدت پسندی کی سیاست نہیں کرتی، جمہوریت میں عوام کی رائے اصل فیصلہ ہے اور جلسے اس رائے کے اظہار کا ایک اہم ذریعہ ہیں۔وفاقی وزیر فواد چوہدری کا ٹویٹ

حکومت کا چوہدری شجاعت حسین کے جلسے منسوخ کرنے کی اپیل پر ردِعمل آ گیا

وزیر اعظم نے چوہدری صاحب کو ہمیشہ عزت دی،تحریک انصاف شدت پسندی کی سیاست نہیں کرتی، جمہوریت میں عوام کی رائے اصل فیصلہ ہے اور جلسے اس رائے کے اظہار کا ایک اہم ذریعہ ہیں۔وفاقی وزیر فواد چوہدری کا ٹویٹ

پاکستان میں مزید 473 کورونا مریض، 4 افراد چل بسے

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 مارچ2022ء) پاکستان میں پانچویں لہر کے دوران گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کیسز کی شرح 1 اعشاریہ 37 فیصد ریکارڈ کی گئی، مزید 4 کورونا مریض زندگی کی بازی ہار گئے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 473 کیسز سامنے آئے ہیں، مزید 466 مریض اس سے شفایاب ہو گئے،پاکستان بھر میں اب تک 30 ہزار 313 کورونا وائرس کے مریض انتقال کر چکے ہیں ،اس کے کٴْل مریضوں کی تعداد 15 لاکھ 19 ہزار 627 ہو چکی ہے۔

پاکستان کی حدود میں بھارتی میزائل گرنے کے واقعے پر چین کا ردِعمل آ گی

دونوں ممالک کو معاملے پر بات کرنی چاہئیے اور جائزہ لینا چاہئیے،بھارت اور پاکستان مذاکرات اور میزائل گرنے کی تحقیقات کریں اور واقعے سے متعلق معلومات شئیر کی جائے۔چینی وزارت خارجہ

حکومت اور اپوزیشن ملک کے مفاد میں طے شدہ جلسے منسوخ کر دیں چوہدری شجاعت
 
حکومت اور اپوزیشن ملک کے مفاد میں طے شدہ جلسے منسوخ کر دیں چوہدری شجاعت

وڈیو یھاں سے ڈاونلوڈ کریں۔

ڈاونلوڈ کریں

وڈیو یھاں سے ڈاونلوڈ کریں۔

ڈاونلوڈ کریں

ISLAMABAD: Foreign Minister Shah Mahmood Qureshi on Monday spoke to United Nations Secretary 

 

The foreign minister briefed the UN secretary general over the phone on the so-called ‘accidental’ fire of a missile that he said reflected India’s disregard for aviation safety as well as regional peace and stability. Pakistan continued to act with restraint and responsibility, Mr Qureshi said.

 

Noting multiple shortcomings and technical lapses of a serious nature in India’s management of strategic weapons, the FM said the incident was consistent with India’s irresponsible conduct and needed to be addressed by the international community, including the UN Security Council, and underscored Pakistan’s demand for a joint probe into the incident.

All website owners want to rank their websites and web pages on the first page of the search engines.

But the question arises; how is it possible?

It is possible because of SEO.

Now, what is SEO? How does it work? Why is SEO important? … All these queries will be discussed in this article.

un ordered list circle

  • abc xyz
  • 123 456
  • pqr stu

Un ordered list Disc

  • abc xyz
  • 123 456
  • pqr stu

ordered list

  1. abc 123
  2. xyz 456
  3. lmn 678

1- What is SEO?

SEO (Search Engine Optimization) - A technique through which we can rank our websites and web pages on the first page of any search engine such as Google, Yahoo, and Microsoft Bing.

How do search engines work?

The main intent of any search engine is to satisfy its users with authentic results. If a user wants to access information about any keyword or search for any question, he usually uses search engines like Google, Yahoo, and Bing. The search engine tries its best to show relevant and exact results to its users.

1- Keywords

Keywords are the combinations of words used to represent the topic and goal of your content. A keyword is a search query that a user enters to obtain a result from a search engine.

2- What is the Audience Searching for?

Before publishing the content, you must know the audience’s choices and needs. First, research the keywords and then create authentic content that fulfills the requirements of the user. So, in SEO, the best keyword research is an important step to take.

  1. Google vs. Other Search Engines

Google is the most widely used search engine in the world. Research shows that more than 90% of the world uses Google.

Other search engines like Yahoo, Microsoft Bing, Baidu, are being used by people but are not widely used.

If you want to start your business with a search engine, you must choose Google because it has vast domains and traffic.

How does Google work?

Google is an independent search engine. It uses software called crawlers- a crawler is used to read and index webpages. First, the website is found, then the crawlers crawl and index it.

Google search works in basically three phases:

  1. Crawling
  2. Indexing
  3. Serve the results
  1. Crawling:

Crawling is the first step; once the data is indexed, Google reads it later.

  1. Indexing:

The crawled webpages are then read and analyzed by Google. Each page of a website is examined by Google, which includes its content, video, and images.

Google understands the meaning of content and then stores it in its huge database.

  1. Serve The Results:

If the user enters the query into a Google search, the most relevant and accurate result is shown.

Google usually follows its algorithm to rank a website; it doesn’t accept any payment for web ranking.

How does SEO work?

Let’s start with an example.

It’s not a very simple method to rank your web on the top, but we can’t say it’s impossible because we can rank our web with the help of SEO marketing.

Once you have optimized your content, you need to focus on its updating, adding more information about the relevant keywords, and obtaining strong backlinks to your site.

Why is SEO important?

Both organic and paid traffic is useful, but organic traffic is more effective and beneficial because it’s non-paid. 

Types Of SEO?

There are various types of SEO. I will discuss the key points of each type of SEO, but it’s up to you which type you want to be an expert in.

Technical SEO:

This is a type of SEO that assures search engines your website is reliable. Moreover, it includes web indexing, crawling, design, and speed of your site.

Local SEO:

The SEO strategy in which your Google business is more visible in local searches is called It includes the maintenance of your business profile, optimizing voice search, and controlling reviews.

On-page SEO:

On-page SEO refers to the whole content that a user sees on a web page. It includes high-quality written content, related images, internal links, and tags that are being used.

Off-Page SEO:

The steps that are taken outside to increase the traffic and ranking of your website are known as “Off-page SEO”. It includes strong backlinking and increased social media engagement.

Now that I have discussed SEO types, the choice is yours as to which type you would like to deal with.

Conclusion:

After reading this article, you now know what SEO is and how much SEO is important for your website. So, if you want to start a profitable business with Google, you must be an SEO expert.

 


Noman Ismail

Noman Ismail

Mr Noman Ismail is a Web Designer  & Developer . He developed and managed many websites. This Website is also developed by Mr Noman Ismail.

Please Write Your Comments